ابنا: جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل پر راکٹ فائر کئے گئے تھے جس سے صدر علی عبداللہ صالح ، وزیر اعظم ، نائب وزیر اعظم اور اسپیکر سمیت متعدد حکام زخمی ہوگئے تھے۔ بتایا گیا تھا کہ یمنی صدر کے سر کے پچھلے حصے میں زخم آئے ہیں۔ وہ علاج کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ان کی غیر موجودگی میں نائب صدر عبدالربوہ Rabbu منصور ہادی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز